Add Poetry

آج پھر میرے یتنے قریب آجاؤ

Poet: By: Sobia Imran, multan

آج پھر کچھ اس طرح سے میرے اتنے قریب آ جاؤ
ہاتھوں میں لے کر ہاتھ میری آنکھوں میں کہو جاؤ

ہو کے گھائل میری نظروں سے اچانک میرے سینے سے لپٹ جاؤ
نہ رہے ہوش ہمیں یوں مجھ میں سما جاؤ

اپنے جسم کی خوشبو سے میری روح کو مہکا جاؤ
چھو کر اپنے ہونٹوں سے میرے ہونٹوں کا نشہ پی جاؤ

میرے سینے پہ رکھ کے سر اس زمانے کو بھول جاؤ
پھر یوں ہی ساری حدوں سے گزر جاؤ
آج پھر کچھ اس طرح سے میرے اتنے قریب آ جاؤ

Rate it:
Views: 499
20 Dec, 2009
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets