جانے کیوں, دل پہ اداسی چھائی ہے دھڑکنوں نےسینے میں اودھم مچائی ہے آنکھیں بھی چھم چھم برسی ہیں تیری کمی بھی محسوس ہوئ ہے آج پھر, جانے کیوں