آرزو یار بھی ہے
Poet: By: Arshad Ali, harrisburg pa USAآرزو یار بھی ہے
تشنگی بیار بھی ہے
بلبل تتلی اور بہار
عشق اور گلزار بھی ہے
کیا کہوں اور آپ سے
دل خوش دلدار بھی ہے
عجب سا حال جو سامنے ہے قلزم
دل کو قرار اور بقرار بھی ہے
More Love / Romantic Poetry







