آس کے ساتھ

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 تلاش میں پھر نکل پڑے اِک آس کے ساتھ
مجھے کہیں دیکھ لے، پکارے آس کے ساتھ

Rate it:
Views: 264
17 Jan, 2023
More Love / Romantic Poetry