آس ہو گی تو آسرا ہوگا آپ ہونگے یا آپ سا ہوگا دِل لگانے کے واسطے جاناں کوئی نہ کوئی دلربا ہو گا (بشکریہ جنابِ محترم ابنِ منیب)