آنسوؤں سےتر رہتی ہیں وہ پیاری آنکھیں
جن کی راہ تکتی رہتی ہیں ہماری آنکھیں
نہ خود سوتی ہیں نہ ہمیں سونےدیتی ہیں
ہم سےلے جائے کوئی یہ ادھاری آنکھیں
ہمیں ایسی آنکھوں کی تلاش رہتی ہے
جو ہماری طرح ہوں نیند کی ماری آنکھیں
ان آنکھوں سےمیراآبڑا پرانابندھن ہے
مجھ سےکراتی ہیں شاعری آنکھیں