آنکھوں سے پوچھ

Poet: Sas By: Saadat Amin Satti, abudhabi

میری تقدیر سے پوچھ میری قسمت کا فیصلہ
میری مسکراہٹ پہ نہ جا میرا درد تلاش کر

آنکھوں سے پوچھ میرے انتظار کی حد
امتحان پہ نہ جا میرے صبر کو تلاش کر

میرے دوستوں سے پوچھ میری دوستی کا عالم
صورت پہ نہ جا میری سیرت تلاش کر

Rate it:
Views: 793
01 Oct, 2009