آنکھوں میں جو سپنے تھے وہ ٹوٹ گئے
Poet: Siar Ahmad Hamdard By: Siar Ahmad Hamdard, jubailآنکھوں میں جو سپنے تھے وہ ٹوٹ گئے
دل میں کوئی اپنے تھے وہ روٹ گئے
تیری جدائی کے زخم سیئے تھے بڑی ضبط سے
تیرا سامنا ہوا نئے شگوفے پوٹ گئے
ڈسا ہوں اس طرح بے وفائی کی ناگوں سے
با وفا دوستوں کے بھی یارانے چھوٹ گئے
لوگ شہر میں بھی رہتے ہے سکون سے ھمدرد
ھم آگئے صحرا کے اندر لوٹ گئے
More Love / Romantic Poetry






