آنکھوں کو کسی کا انتظار رہتا ہے
اب دل پہ بھی نہ کوئی اختیاررہتاہے
جنون کےعالم میں اسےپکارتارہتاہوں
ان دنوں مجھ سےروٹھا جو یار رہتا ہے
کاش وہ مجھ خزاں نصیب کویادکرے
جسے ہر گھڑی یاد کرتا دل فگاررہتا ہے
میں جانتا ہوں وہ مجھےملنےنہ آئےگا
پھر بھی دل اس سےملنےکاامیدواررہتاہے