آنکھوں کی بات

Poet: By: Wasim Yusuf Mamji, godhra

عشق والے آنکھوں کی بات سمجھ لیتے ہیں
خوابوں میں مل جائیں تو ملاقات سمجھ لیتے ہیں

روئے تو آسمان بھی ہے پیار کے لیے
پر لوگ اسے برسات سمجھ لیتے ہیں

Rate it:
Views: 640
26 Sep, 2009