آنکھیں

Poet: yasir khan By: yasir khan, sibi

تیری آنکھیں گم سم آنکھیں
ہر پل رہتی ہیں پرنم آنکھیں

جلتی چمکتی رہتی تھی جو
آج ہیں کیوں وہ مدہم آنکھیں

تیری آنکھیں سب سے جدا
ایسی ہوتی ہیں کم آنکھیں

تیری کیا تعریف کرو میں
چہرہ غزل اور نیلم آنکھیں

Rate it:
Views: 595
18 Dec, 2013