آنکھیں
Poet: Khan Muhammad Imran - Emron Mano By: Muhammad Imran Khan, Peshawarاِک پھول سہ چہرہ بستا ہے اِن آنکھوں میں
جو بھی کہتا کہتا ہے وہ آنکھوں میں
دُوری سے دردِ دل بڑھ جاتا ہے
اور ہونے لگتی بارش میری آنکھوں میں
سچا جُھوٹا پیار تو سب ہی کرتے ہیں
میں نے دیکھا اور ہی کچھ اُن آنکھوں میں
جب بھی میرے سامنے وہ آجائے تو
شرم و حیاء چھا جاتی ہے اُن آنکھوں میں
میری جُدائی سے نمی سی آئی تھی
اور کچھ سُرخی بھی تھی شامل آنکھوں میں
More Love / Romantic Poetry






