آپ --- کہ جو ہمیں اپنی خوشی میں بھی شریک نہیں کرتے ہم سے ہمارا دکھ جاننا چاہتے ہیں آپ بھی کمال کرتے ہیں کہ جو بات جانتے ہیں وہی جاننا چاہتے ہیں