آپ کے لیے تو یہ دل لگی ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamآپ کے لیے تو یہ دل لگی ہے
مگر یہاں ہماری جان پہ بنی ہے
جدائی کی جو ایک گھڑی ہے
میرے لیے وہ طویل بڑی ہے
ہرروزآنسوؤں سے بجھاتا ہوں
ہجر کی آگ جو دل میں لگی ہے
آنکھوں کو ہرپل آپ کا انتظارہے
میری حسرت پلکیں بچھائےکھڑی ہے
ہم ہر حال میں تمیں یادرکھتےہیں
اور ایک تم ہو جسےاپنی پڑی ہے
More Love / Romantic Poetry






