آپ ہمارا ہاتھ نہ بھی تھامیں
Poet: UA By: UA, Lahoreآپ ہمارا ہاتھ نہ بھی تھامیں
 تو بھی ہم آپ کا ہاتھ نہ چھوڑیں گے
 آپ ہمارا ساتھ نہ بھی دیں
 تو بھی ہم آپ کا ساتھ نہ چھوڑیں گے
 
 یہ سچ ہے اِسے جھوٹ نہ جانو 
 کبھی تو ہمارا کہا سچ بھی مانو
 
 آپ ہمارا ہاتھ نہ بھی تھامیں
 تو بھی ہم آپ کا ہاتھ نہ چھوڑیں گے
 آپ ہمارا ساتھ نہ بھی دیں
 تو بھی ہم آپ کا ساتھ نہ چھوڑیں گے
  
More Love / Romantic Poetry






