Add Poetry

آ باہوں میں اُٹھا لوؤں تُو کومل ہے

Poet: NEHAL INAYAT GILL By: NEHAL, Gujranwala

چشمِ شوق میں بسا لوؤں تُو کومل ہے
آ باہوں میں اُٹھا لوؤں تُو کومل ہے

پتھریلی دنیا میں ٹھوکریں ہیں بے تحاشہ جاناں!
کیوں نا آنکھوں پہ بیٹھا لوؤں تُو کومل ہے

گلستان میں نہ کسی پھول سے ٹکرا جاؤ
رُکوں میں پھول ہٹا لوؤں تُو کومل ہے

لگ جائے نہ نظر تری نظروں کو جاناں!
تجھے ہر نظر سے بچا لوؤں تُو کومل ہے

چشمِ ٹھوس کرتے ہیں استعمال زمانے والے
کیسے میں کہاں چھپا لوؤں تُو کومل ہے

بہار کا کھلا گلاب اور اِک طرف تُو
دونوں کو ساتھ بیٹھا لوؤں تُو کومل ہے

نہال سنگ ذات اپنی شاید کہ کچھ بدلاؤ آئے
کیوں نا سینے سے لگا لوؤں تُو کومل ہے

Rate it:
Views: 482
21 Sep, 2014
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets