آ بھی جائواب گلہ جانے بھی دو
Poet: بینا By: بینا, karachiاپنی منزل کا پتہ پانے بھی دو
دل میرا گھبرا رہا ہے جانے بھی دو
کب تلک یوں دھوپ میں جلسو گے تم
بدلیاں بن کر مجھے چھانے بھی دو
بن تمھارے کس قدر ہوں میں اداس
آبھی جائو اب گلہ جانے بھی دو
جانے کب سے منتظر ہوں آپ کی
کچھ خبر اپنی مجھے لانے بھی دو
کب تلک بینا خوشی یونہی رہے
سکھ بھرا گانا کوئی گانے بھی دو
More Love / Romantic Poetry






