صبح سے شام ، شام سے صبح
کہ اب بھی تیرا انتظار ہوتا ہے
دعاؤں میں اب بھی تیرا ہی نام ہوتا ہے
کہ اب بھی تیرا انتظار ہوتا ہے
سورج کی ہر کرن میں تیرا خمار ہوتا ہے
کہ اب بھی تیرا انتظار ہوتا ہے
چاند چاندی پے ہی نثار ہوتا ہے
کہ اب بھی تیرا انتظار ہوتا ہے
چاند کو دیکھ کر تیرا ہی دیدار ہوتا ہے
کہ اب بھی تیرا انتظار ہوتا ہے
خاموش دل میں وہی پیار ہوتا ہے
کہ اب بھی تیرا انتظار ہوتا ہے
تنہائی میں تجھے ہی حال بیان ہوتا ہے
کہ اب بھی تیرا انتظار ہوتا ہے
کانٹوں کے ساتھ ہی گلاب ہوتا ہے
کہ اب بھی تیرا انتظار ہوتا ہے
آج بھی ہواں کا وہی انداز ہوتا ہے
کہ اب بھی تیرا انتظار ہوتا ہے
لہروں میں وہی راگ ہوتا ہے
کہ اب بھی تیرا انتظار ہوتا ہے
تتلیوں کو رنگوں سے پیار ہوتا ہے
کہ اب بھی تیرا انتظار ہوتا ہے
ریت کے زرہ پے وقت شمار ہوتا ہے
کہ اب بھی تیرا انتظار ہوتا ہے
آنکھوں میں تیرا ہی چہرہ سمایا ہوتا ہے
کہ اب بھی تیرا انتظار ہوتا ہے
ہر شخص میں تو ہی خاص ہوتا ہے
کہ اب بھی تیرا انتظار ہوتا ہے
آنکھ سے گرا ہر آنسو تیری یاد ہوتا ہے
کہ اب بھی تیرا انتظار ہوتا ہے