اب میں تم سے دور رہ نہیں سکتا
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamاب میں تم سے دور رہ نہیں سکتا
جدائی کا اور عتاب سہہ نہیں سکتا
تم کیا جانو میں تمہیں کتنا چاہتاہوں
میں یہ بات سرعام کہہ نہیں سکتا
More Love / Romantic Poetry
اب میں تم سے دور رہ نہیں سکتا
جدائی کا اور عتاب سہہ نہیں سکتا
تم کیا جانو میں تمہیں کتنا چاہتاہوں
میں یہ بات سرعام کہہ نہیں سکتا