اب وہ بغیر سانس کی جی کر دیکھائیگا

Poet: By: Noma, Karachi

مجھ سے الگ اپنے لیے اک گھر بنائیگا
اب وہ بغیر سانس کی جی کر دیکھائیگا

مجھ کو اذیتوں سے سجانا ہے اسکا شغل
ناراض بھی کریگا مناتا بھی جائیگا

Rate it:
Views: 521
21 Apr, 2010