اتناگہراپیار ہےمیرےصنم کا
جیسےہوتاہےسیائی وقلم کا
روتےروتےتھک کرسوجاتاہوں
اب یہ حال ہےرنج و الم کا
ہم توتمام عمرترستے ہی رہے
مگرپیارملا نہیں کسی ہمدم کا
میرےمولااسےمیرا مقدر کر دینا
میں محتاج ہوں تیرےکرم کا
اصغر کا ہےجوزخمء ہجرجاناں
وہ محتاج نہیں کسی مرہم کا