ہم سےیوں خفا نہ رہا کرو جودل میں آئےوہ کہا کرو شاعری پہ غصہ اچھانہیں تم پیار سےتبصرہ کیاکرو اتناتعصب اچھانہیں ہوتا غیرجانب داررائےدیا کرو دنیا کےسامنے دوستی پیٹھ پیچھےدشمنی ناکیاکرو زخم دینے تو بڑےآسان ہیں انہیں پیارسے کبھی سیاکرو