احتیاطاً ہمیں ملا بھی نہ کر

Poet: Dr Qamar Siddiqui By: Dr Qamar Siddiqui, Kharian

پیار کا ترک سلسلہ بھی نہ کر
احتیاطاً ہمیں ملا بھی نہ کر

روح میں ڈال کر شگاف میری
اب وہ کہتے ہیں تو گلہ بھی نہ کر

Rate it:
Views: 281
22 Jun, 2011