تمہارے لمس کی خوشبو بکھر جائے ہواؤں میں تو دل کے سرد، دریچوں پر کسی سنسان راہوں میں یہ آرزو جاگ جاتی ہے تمہاری یاد آتی ہے