ادائے دید کچھ ایسا ہے تیرا العطش العطش دل پکارتا ہے میرا سرد مہری تیرے مزاج کی طبع آزمائی انداز بناتا ہے میرا