اداسی کا عالم ہے لیکن مسکرا رہا ہوں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

اداسی کا عالم ہے لیکن مسکرا رہا ہوں
غم میں بھی خوشی کہ گیت گارہا ہوں

زندگی کہ مصائب کا مجھے غم نہیں
مگر تیری جدائی میں آنسو بہا رہاہوں

Rate it:
Views: 390
21 Jan, 2014