ارے ایسی اداسی کی باتیں کیوں ایسی بے وجہ کی مایوسی کیوں تم پاگل تو ہوگئی نہیں پھر بھی یہ شکوک کیوں یہ پریشانی کیوں