ادھورا ہے چاند بن" روشنی "کے پھول بن "خوشبو" کے دل بن "دھڑکن" کے جسم بن "روح" کے اور میں بن "آپ صلی الّٰلہ علیہ و آلہ وسلم" کے