اسلئے آج تک بھولے نہیں تمہیں
Poet: UA By: UA, Lahoreہم یاد رکھنے والوں میں سے ہیں
اسلئے آج تک بھولے نہیں تمہیں
ہم ساتھ نبھانے والوں میں سے ہیں
اسلئے آج تک چھوڑا نہیں تمہیں
ہم اہلِ وفا کے قبیلے سے ہیں
اسلئے آج تک چاہا کئے تمہیں
ہم یاد رکھنے والوں میں سے ہیں
اسلئے آج تک بھولے نہیں تمہیں
More Love / Romantic Poetry






