اسے اس بات کی نہیں ہےخبر
کہ میں اسے چاہتا ہوں کس قدر
وہی میرے خوابوں کی رانی ہے
جو قابض ہےمیرےدل کی سلطنت پر
وہ لگتی ہے کشمیر کہ گلشن کاکنول
جسے میں چاہتا ہوں زندگی سےبڑھ کر
سارے گھر کو چراغاں کر دوں گا
جس روز وہ آئے گی میرے گھر
شاید اس کا دل موم ہو جائے
میرےمحبت بھرےاشعارپڑھ کر