وہ چاندنی تھی کسی چاند کی میں رک گیا اسے دیکھ کر وہ مہک تھی کسی گلاب کی میں بہک گیا اسے دیکھ کر اس کا حسن تھا اسکی شائستگی کیا اسکے حسن کا کمال تھا کہ چاند مانند پڑ گیا اسکی سادگی کو دیکھ کر!