اسے مجھ سے پیار ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاسےمجھ سےپیار ہے یہ اقرار کرتی ہے
مگر شادی کےنام سےابھی ڈرتی ہے
فون پہ بڑی پیار بھری باتیں کرتی ہے
جب اپنےپاس بلاؤں تو بہت گھبراتی ہے
رسٹی اپنےنخرے پہ بڑاغرور کرتی ہے
بات بات پہ وہ رانی کی طرح اتراتی ہے
میرا دل میرے بس میں نہیں رہتادوستو
جب رسٹی پیارےانداز میں مسکراتی ہے
ہم ازدواجی زندگی کہ بندھن میںنہیں بندھے
مگر وہ اب بھی مجھے اپنا شوہر مانتی ہے
More Love / Romantic Poetry






