اسے پیار کرنا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاسےپیار کرنا میری مجبوری ہے
اسکی چاہت میرےلیےضروری ہے
اگرجیتے جی اس کا پیار نہ پاسکا
سمجھوں گامیری زندگی ادھوری ہے
اس کاحسیں چہرہ دیکھ کر لگتاہے
یہ کسی اور دنیا کی مخلوق نوری ہے
خوش نصیب ہیں وہ جنہیں خوشیاں ملیں
ہماری کوئی حسرت ہوئی نہ پوری ہے
More Love / Romantic Poetry






