اس بات کےگواہ ہیں تیرےشہرکےلوگ
وہ تمہی ہو جس نےلگایا پیار کا روگ
جو سانحہ ہونا تھا وہ آخر ہو کر رہا
اب کس بات کا ہم لوگ منائیں سوگ
تیراپیار اگر مجھ کو مل نہ سکا
رانجھےکی طرح اپنالیں گے جوگ
تم اصغر کی زندگی میں کیاآئے
دشمن ہو گئےہیں سب لوگ