اس بار بھی عید ایسے گزر جائیں گئی

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistan

مجھے تیری خبر کب آئیں گئی
اس بار بھی عید ایسے گزر جائیں گئی
آنکھوں میں اک آس،انتظار کا جھونکا ھے
حسرت بھری نظروں کا یہ دھوکا ھے
سوچتی آنکھیں پھر وھی تیرا تصور
عید آئیں گئ پھر گزر جائیں گئ

Rate it:
Views: 524
19 Oct, 2012
More Love / Romantic Poetry