اس حادثے میں کھو گیادل ہمارا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMکیاجو پہلی بار ان آنکھوں کانظارہ
اس حادثے میں کھو گئےدل ہمارا
اب ہم لوگ ایسےکرتےہیں گزارا
دورسے ہی انہیں کرتےہیں اشارہ
دل وجگرسےہاتھ دھونےپڑے
ظالم نے ایسانظر کاتیر مارا
ان سےہماری اتنی عرض ہے
ہو سکےتو لٹا دیں میرا دل بیچارہ
More Love / Romantic Poetry






