اس دشت جدائی میں خفا تو نہیں ہو سکتے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

اس دشت جدائی میں خفا تو نہیں ہو سکتے
ہم اپنے تصور سے جدا تو نہیں ہو سکتے

Rate it:
Views: 327
20 Jul, 2015