جس کا پیار دل میں کرتےمحسوس ہیں ہم
اس صورت سےابھی تک نا مانوس ہیں ہم
ہماری سوچیں پرانی ہمارےخیالات پرانے
جدت پسندوں کی نظروں میں دقیانوس ہیں ہم
سب جانتےہیں آدمی بڑےپرخلوص ہیں ہم
کسی دوست کی بدولت بڑےمایوس ہیں ہم
میری پارو سے کوئی جا کرآٹںآ کہہ دے
اس کی محبت میں بنےہوئےدیوداس ہیں ہم