Add Poetry

اس عشق کا شعادت آثار کون ہے

Poet: Santosh Gomani By: Santosh Gomani, Mithi

اس عشق کا شعادت آثار کون ہے
میری محبتوں کا ہی معمار کون ہے

خود میں جھانک کر پھر کہنا کہ
معیب فطرتوں سے مکار کون ہے

دروغ حلفی میں دنیا مرتی ہے
ان دلگیروں کا دلدار کون ہے

گلے سے غم کی گھونٹ نہیں اترتی
اتنا بھی عجیب صام دار کون ہے

نقابوں سے نکلی غضب آنکھیں
دیکھئے ان عقابوں کا شکار کون ہے

دکھوں میں بھی جینے کی منتیں
اپنی زندگی سے بیزار کون ہے

 

Rate it:
Views: 280
08 Jan, 2011
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets