اس لمس میں بلا کی حدت تھی ایک عجیب سی محبت تھی آج جب سارے موسم روٹھ چکے سارے راستے چھوٹ چکے سنسان راہوں میں ویران آنکھوں میں کوئی نہیں رہا تو اب یاد آتا ہے اس لمس میں کتنی حدت تھی بلا کی محبت تھی