اس کا مجھ پہ احسان بہت ہے
مجھےاس یارپہ مان بہت ہے
میں خود پہ کیوں نہ نازکروں
مجھ پہ کوئی مہربان بہت ہے
اس کےبنا اصغرکچھ بھی نہیں
اس کہ ساتھ میری شان بہت ہے
اس کی خاطراپناآپ واردوں لیکن
میرا یار مجھ سےبدگمان بہت ہے
تیرےساتھ میری تمام عمر گزرے
اصغرکےدل کا یہ ارمان بہت ہے