اس کی خاطر میں سو نہیں پائی نجانے کتنی مدت سے اس کا ہی کچھ نہیں جاتا مگرمیری آنکھیں ترستی ہیں اسی کے خوابوں کی خاطر