ہم نے کسی کو چاہا تھا دیوانےکی طرح
اس کی یادیں ہیں دل میں خزانےکی طرح
میری کہانی میں آہیں بھی ہیں نالےبھی
کسی درد بھرے افسانے کی طرح
اس کی یادوں کہ سہارےجئیےجارہاہوں
دن گزررہے ہیں وقت سہانے کی طرح
ہم نہ بدلے ہیں نہ بدلیں گے کبھی
لیکن وہ بدل گئےبیدرد زمانے کی طرح
میرےپیار کی داستاں سدا بہاررہےگی
کسی پرانی فلم کے گانے کی طرح