اس کے دل میں سوئی محبت کوبیدار کر رہا ہوں میں پیار بھرے ایس ایم ایس کی بھرمارکررہاہوں جو میرے پیام کا کبھی کوئی جواب نہیں دیتا نادان ہوں جوایسے ستمگرسےپیارکررہا ہوں