اس کے پیار میں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاس کےپیار میں یہ کمائی ہوئی ہے
نصیب عمربھر کی تنہائی ہوئی ہے
جس کی خاطر چین و سکوں گنوایا
آج وہ بھی مجھ سےپرائی ہوئی ہے
اس طرح طوفاں بھی نہیں آتاکبھی
جیسے غموں کی چڑھائی ہوئی ہے
قسمت نےمجھ پہ اتنےستم ڈھائے
لگتا ہےشرم سےشرمائی ہوئی ہے
خواہشیں ایک ایک کرکہ مری ہیں
ارمانوں کی چادران پہ چڑھائی ہوئی ہے
More Love / Romantic Poetry






