اس کہ پیار میں اپنے ہوش گنوا بیٹھا ہوں اس کی خاطرساری دنیا بھلا بیٹھا ہوں اب زندگی غموں کا پہاڑبن گئی ہے انجانے میں اس سے دل لگابیٹھاہوں