اشک یادوں کے گرے آج ستارہ بن کر

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

اشک یادوں کے گرے آج ستارہ بن کر
بن گیا ہجر کے دریا میں یہ پیارا منظر

Rate it:
Views: 584
25 Sep, 2015