وہ جو ایک جھلک دکھلا گئی ہے اصغر کواپنا دیوانہ بنا گئی ہے رات کے اندھیرے میں آنکھیں ملاکر وہ سوہنی میرا مقدر چمکا گئی ہے میں کیوں نہ ایسی ہستی سےپیارکروں جو اصغرمیرپوری کامذاق اڑاگئی ہے