اظہار

Poet: تنزیلہ احمد By: Tanzeela Ahmed, Okara

انا کے مارے ہوئے ہم لوگ
خود ہی اپنا دل دکھائیں گے

تمھیں کبھی نا بتا پائیں گے
کہ ہمیں تم سے محبت ہے

Rate it:
Views: 354
05 Oct, 2018