اعتراف
Poet: dr hassan By: dr hassan dudhi, islamabadمجھے معلوم ھے
آب تم لوٹ نہیں سکتی
میری ھو نہیں سکتی
میں نے تم کو بہت ستایا ھے
تنہا اداس راتوں میں تم کو بڑا رلایا ھے
مگر اس سب کے ھوتے
میں یہ بھی اعتراف کرتا ھوں
کہ مجھے آج بھی تم سے
اتنی ہی شدت کی محبت ھے
More Love / Romantic Poetry







